43

پاکستان پیپلز پارٹی نے دعوی کیا ہے کہ کل چئیرمین کے انتخاب میں 55 سینیٹر ز یوسف رضا گیلانی کے حق میں ووٹ ڈالیں گے

فوری خبر
پاکستان پیپلز پارٹی نے دعوی کیا ہے کہ کل چئیرمین کے انتخاب میں 55 سینیٹر ز یوسف رضا گیلانی کے حق میں ووٹ ڈالیں گے ۔ متحدہ قومی موومنٹ آج رات تک فیصلہ کرلے گی مگر انکا ایک سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دے گا ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں