57

ایم کیو ایم کا بھارتی ایجنسی را اور قوم پرست دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا سی ٹی ڈی میں کہکشاں حیدر اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

سندھ، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردی کا نیٹ ورک کون کہاں سے چلاتا رہا
سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ پریس کانفرنس میں انکشافات
امریکہ میں مقیم یم کیو ایم لندن کی رکن رابطہ کمیٹی کہکشاں حیدر مرکزی کردار نکلی
بانی ایم کیو ایم کے احکامات پرکہکشاں حیدر دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کراتی رہی شواہد مل گئے
ایم کیو ایم کا بھارتی ایجنسی را اور قوم پرست دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا
سی ٹی ڈی میں کہکشاں حیدر اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
رینجرز نے اکتوبر 2017 میں ایم کیو ایم لندن کے 3 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا تھا
تینوں ٹارگٹ کلرز نے چئیرمین یوسی 13 رفاع عام راشد ماموں کو قتل کیا تھا
گرفتار ملزمان نے عدالت میں اعتراف جرم کے ساتھ اہم انکشافات بھی کیے
امریکہ سے کہکشاں حیدر دہشتگردی کا مکمل نیٹ ورک چلاتی ہے
بانی ایم کیو ایم کے حکم پر کہکشاں حیدر واٹس ایپ کے ذریعے ہدایات دیتی ہے
یوسی چئیرمین راشد ماموں کے قتل کا حکم بھی واٹس ایپ پر دیا گیا
دہشتگرد نیٹ ورک کے خلاف سنسنی خیز شواہد حاصل کیے ہیں
کہکشاں حیدرنے بھارتی ایجنسی را اور قوم پرست دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ مل کر ٹیمیں بنائی
لاء انفورسمنٹ ایجینسز پولیس اور سیاسی و مذہبی رہنماوں کو نشانہ بنانے کے لیے ٹارگٹ کلر گروپ تشکیل دیے
کہکشاں حیدر نےٹارگٹ کلر گروپ کے سربراہ کو مسجد کے پیش امام کو قتل کا ٹاسک دیا ہے
کہکشاں حیدر نے متعدد لوگوں کو قتل کے احکامات دیے ہیں
کہکشاں حیدر ٹارگٹ کلرز کو ہر حدف ٹارگٹ کرنے کا طریقہ بھی بتایا
کب کہاں کیسے کس گاڑی پر اور کیا پہن کر واردات کرنی ہے سب بتایا
ٹارگٹ کے جسم کے کون سے حصے کو نشانہ بنانا ہے یہ تک بتایا جاتا
کہکشاں حیدر نے ٹارگٹ کلر کو ایڈوانس 50 ہزار اور ٹارگٹ مکمل ہونے پر 2 لاکھ انعام کا بھی کہا
تمام ٹارگٹ کلرز کو حدید ترین اسلحہ فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی
بانی ایم کیو ایم کی ایم پر کہکشاں حیدر ٹارگٹ کلر گروپ اور دہشتگردی کرواتی رہی ثبوت موجود ہیں
دہشتگردی کروانے کے لیے رقم بھیجنے کے شواہد بھی سی ٹی ڈی نے حاصل کرلیے ہیں
ٹارگٹ کلر گروپس کی گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں

کرنل شبیر رینجر آفیسر

رینجرز نے جنہوں نے گرفتار کیا تھا ان کو عمر قید کی سزا مل چکی ہیں
وہ لوگ بھی کہکشاں نامی خاتون کا نام لے چکے تھے
کراچی میں ٹارگٹ کلرز کام کر رہی ہیں ان کو یہ لیڈ کر رہی ہیں
یہ باہر کہ ملک بیٹھ کر ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں
18 مارچ کو انشاءاللہ امن خراب نہیں ہونے دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں