59

‏اسلام آباد ہائیکورٹ،یوسف گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

‏اسلام آباد ہائیکورٹ،یوسف گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این اے علی نواز اعوان کی درخواست خارج کردی
.
‏یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
‏اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ نے وکیل کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں