83

سندھ ہائیکورٹ نے کئی برسوں سے لاپتا ہونے 14 بچوں کی فوری بازیابی کا حکم دے دیا

    سندھ ہائیکورٹ

    لاپتا بچوں کی عدم بازیابی پر عدالت پولیس حکام پر برہم

    گمشدہ بچوں کی عدم بازیابی پر عدالت کا اظہار تشویش

    عدالت نے بچوں کی بازیابی سے پولیس کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا

    عدالت نے کئی برسوں سے لاپتا ہونے 14 بچوں کی فوری بازیابی کا حکم دے دیا

    پولیس کی کارکردگی غیر موثر نظر آتی ہے، جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو

    لاپتا بچوں کو اگر کسی منظم گروہ نے اغوا کیا ہے تو اس کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، عدالت

    کراچی سے لاپتا ہونے والی بچی ندا بازیاب کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے؟ عدالت

    بچی ندا کے اغوا میں ملوث مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا، ایڈیشنل آئی جی سی آئی اے

    بچی کے اغوا میں ملزم ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے، ایڈیشنل آئی جی سی آئی اے

    دیگر بچوں کو بازیاب کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے؟ عدالت

    36 بچے لاپتا تھے زیادہ تر بازیاب کر لیے ہیں، ایڈیشنل آئی جی سی آئی اے

    14 بچے اب بھی باقی ہیں، ایڈیشنل آئی جی سی آئی اے

    دو مزید بچوں کا سراغ لگا لیا گیا ہے، ان کے ڈی این اے کرانے ہیں، پولیس

    میرا بچہ تین سال سے لاپتا ہے، پولیس کچھ نہیں کررہی، خاتون

    ہم آپ کو سننے کے لیے بیٹھے ہیں، آپ کو سنیں گے، جسٹس نعمت اللہ

    عدالت پولیس اور دیگر فوری اقدامات کرنے کی کارروائی کرنے کا حکم دے دیا

    عدالت نے 13 اپریل کو پیش رفت رپورٹ طلب کرلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں