58

تحریک طالبان نے راولپنڈی میں ایس ایچ او کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے عمران عباس کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ

آج بروز اتوار پنجاب کے شہر راولپنڈی کے کچہری چوک کے قریب تحریک طالبان پاکستان کے ایک خفیہ دستے نے تھانہ ’ریس کورس‘ کے ’ایس ایچ او‘ میاں عمران عباس کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ـ

فائرنگ سے میاں عمران زخمی ہوا جو ہسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاسکا اور ہلاک ہوگیا ـ الحمدللہ ـ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں