47

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے 16 بکے ھوئے ارکان سمیت 178 ارکان سے اعتماد کا ووٹ لیا


وزیراعظم عمران خان نے قومئ اسملی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد خطاب کرتے ہوئے عدلیہ اور نہب سے کہا ہے کہ وہ بد عنوان عناصر کو سزائیں دے انہون نے کہا کہ پارٹی جب مضبو ط ہوتی ہےتو مشکل وقت سے نکلتی ہے، قوم اپنے نظریے سےپیچھے ہٹتی ہے تو مرجاتی ہے، ہمیں کبھی یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ پاکستان کیوں بنایا گیا، پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ شریف اور زرداری ارب پتی بن جائیں علامہ اقبال کا خواب پاکستان کو اسلامی ریاست بنانا تھا اچھا لگا کہ آپ سب کو سینیٹ الیکشن کے نتائج پر دل سے تکلیف ہوئی انشاءاللہ اس سے ہماری ٹیم اور مضبوط ہو گی، سینیٹ الیکشن میں جوہوا اس پر مجھے شرمندگی ہوتی ہے، الیکشن کمیشن کہتاہے کہ بڑا اچھا الیکشن ہوا ، اس سے مجھے اور صدمہ ہوا، ایک مہینے سے پتا تھا سینیٹ الیکشن کیلیے پیسے اکٹھے کیے جا رہے ہیں ، چڑھے ہوئے قرضے بیماری کی علامات ہیں،قوم کواخلاقی تباہ کیا، کوئی ملک کرپٹ لیڈر شپ کےساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا، کہا جاتا ہےایک زرداری سب پر بھاری، وہ رشوت دیتا اس لیے وہ بھاری ہے؟ زرداری دنیابھرمیں10 پرسنٹ سےمشہور ہے،اس پر فلمیں بنی ہوئی ہیں نواز شریف ملک کو 30 سال سے لوٹ کر ملک سے باہر بھاگاہوا ہے فضل الرحمان ہمیشہ سے دو نمبر آدمی ہے ، این آر او لے کر دونوں نے دونوں ہاتھوں سے ملک لوٹا، سارے ڈاکو سمجھ رہے ہیں پریشر ڈالو یہ عمران خان این آر او دے دے گا، پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے این آر او لے کر دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹا، نوازشریف، زرداری سمیت اپوزیشن سمجھتی ہے مجھے بلیک میل کرلے گی، ڈاکونواز شریف نے تیس سال ملک کولوٹا اور بھاگ گیا، پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے این آر او لے کر دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹا، یوسف رضا گیلانی نے رقم واپس لانے کیلئے خط نہیں لکھا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہماری وجہ سے نہیں ، ن لیگ کے دور میں آئے، اپوزیشن کا ایک ہی ایجنڈ اہے کہ ان کو این آر او دیا جائے، روپیہ گرتا ہے تو منہگائی بڑھتی ہے، اگر ہم پر پابندیاں لگ جاتیں تو آپ سوچ نہیں سکتے ملک میں کیا حال ہوتا، اپوزیشن کا شہزادہ اور شہزادی آ گئے ہیں ان کو جدو جہد کا پتا ہی نہیں ، خفیہ بیلٹ کا مقصد حفیظ شیخ کو ہراناتھا، الیکشن کمیشن ایجنسیز سےبریفنگ لیں ، پتا چلے گا کہ اس الیکشن میں کتنا پیسا چلاہے، یوسف رضا گیلانی پاکستان کا کرپٹ ترین وزیر اعظم تھا ، کیا میں الیکشن کمیشن کی آزادی ختم کر رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں