74

فوج کے زیر انتظام جلنے والی نمل یونیورسٹی کے باہر لڑائی جھگڑے کے دوران لڑکے کا قتل2گروپوں کے لڑائی کے دوران 5 لڑکے زخمی اور ایک دم توڑ گیا

نمل یونیورسٹی کے باہر لڑائی جھگڑے کے دوران لڑکے کی موت کا معاملہ

دوگروپوں کے درمیان لڑائی کے دوران پانچ لڑکے زخمی اور اور ایک کی موت واقع ہوئی ہے

ڈیڈباڈی اور زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

ابتدائی تفتیش میں مقتول عبدالحق کی موت پیٹ میں خنجر لگنے سے ہوئی ہے۔

پولیس افسران بھاری نفری کے ہمراہ نمل یونیورسٹی اور پمز ہسپتال موجود ہیں

وقوعہ کے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں،

ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق نمل یونیورسٹی کے باہر لڑائی جھگڑے میں ایک لڑکے کی موت کا معاملہ

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے وقوعہ کا نوٹس لے لیا

ایس ایس پی آپریشنز کو وقوعہ میں ملوث تمام ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

یونیورسٹی میں امن و امان قائم رکھنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں ائی جی اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں