94

تحریک انصاف کی حکومت اعتماد کے ووٹ سے قبل حکومتی ارکان کی خفیہ ایجنسیوں کے ذریعے نگرانی کررہی ہے

‏سینئر تجزیہ نگار اور نیوز ون کے اینکر پرسن شاہد میتلا نے انکشاف کئا ہے ک ہے نصف شب کو خفیہ ایجنسیاں تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی نگرانی کرریی ہیں وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کع خط لکھا ہے جو ارکان اعتماد کے لئے بلائے گئے اجلاس میں نی آئے انہیں نا اہل کردیا جائے گا
شاہد میتلا نے سماجی روابط کی ویب سائٹ پر ٹویٹر رات پونے ایک بجے ٹویٹ کیا کہ
“رات کے اس پہر پی ٹی آئی کے ایم این ایز کی کڑی نگرانی کروائی جارہی ہے۔خفیہ ایجنسیاں نگرانی پر مامورہیں۔نقل وحرکت پر بھی پابندی ہے۔پارٹی کے بھروسہ والے ایم این ایز کوبھی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔
اگر اسی طرح اعتماد کاووٹ لیناتھاتو یہ ڈینگ مارنے کی ضرورت کیا تھی۔”

.
سیننئر صحافی ثاقب راجہ کا کہنا ہے کہ ” ‏اسلام آباد کے تین گیسٹ ہاوسز میں کرفیو کا سماں
۔
سینئر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے لکھا ہے کہ “۔‏اسلام آبادپارلیمنٹ لاجزمیں اسوقت عجب کرفیواور مضحکہ خیزصورتحال ہے۔ہرصوبےکےPTI MNAsکی لِسٹیں بنی ہوئی ہیں ہرایک کوچیک کیاجارہاہیکہ وہ موجودہے؟MNAsکی کڑی نگرانی ہورہی ہے۔نگرانی کیلئےپارٹی اورسول ایجنسیوں کےلوگ بھی مامورہیں۔سبکےدروازے کھٹکھٹاکرچیک بھی کیاجارھاہے۔ابھی تک لوگ پورےہیں۔ “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں