38

بسنت پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم بلال کو گرفتار کرکے اسلحہ وایمونیشن برآمد کرلیا،

راولپنڈی

سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کے احکامات پر بسنت پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کی ویڈیو زکے ذریعے شناخت اور گرفتاری کا سلسلہ جاری،

سی پی او کے حکم پر تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بسنت پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم بلال کو گرفتار کرکے اسلحہ وایمونیشن برآمد کرلیا،

بسنت پر پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی ویڈیوز کے ذریعے شناخت کی جا رہی ہے، جن کے خلاف قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے گا، ایس پی راول

بسنت پر پتنگ بازی اور ہوائ فائرنگ کی ویڈیوز سے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کو یقینی بنایا جاۓ، سی پی او کی ہدایت

قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والے 450 کے قریب افراد کو بسنت پر گرفتار کیا گیا، جن افراد کی ویڈیوز بنائ گئ ہیں وہ بھی قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، سی پی اواحسن یونس،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں