36

اٹک، 8سالہ معصوم فاطمہ کے ریپ اور قتل میں ملوث دوست محمد ولد عبد الرحمٰن کی گرفتاری کے لیے اٹک پولیس کا غازی انٹر چینج کے قریب چھاپہ ، ملزم کی اپنے ساتھیوں سمیت پولیس پر فائرنگ ، پولیس مقابلہ جاری،

اٹک، 8سالہ معصوم فاطمہ کے ریپ اور قتل میں ملوث دوست محمد ولد عبد الرحمٰن کی گرفتاری کے لیے اٹک پولیس کا غازی انٹر چینج کے قریب چھاپہ ،
ملزم کی اپنے ساتھیوں سمیت پولیس پر فائرنگ ،
پولیس مقابلہ جاری،
ترجمان اٹک پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں