51

حکومت کے لیے ایک اور سبکی الیکشن کمیشن پر دبائو ڈالنے کی کوشش ناکام‏ 3 مارچ کو ہونے والا سینیٹ انتخاب پرانے طریقہ کار کے مطابق ہو گا الیکشن کمیشن کا اجلاس کے بعد اعلامیہ

‏، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ‏سپریم کورٹ کاکہناہےکہ آئین وقانون کےمطابق سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری سے ہوتے ہیں،‏وقت کی کمی کےباعث سینیٹ کے3مارچ کےانتخابات موجودہ آئین و قانون کےتحت ہی ہوں گے، ‏کمیٹی میں اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن، ڈی جی آئی ٹی اور سعید گل شامل ہوں گے، ‏کمیٹی نادرا، ایف آئی اے، وزارت آئی ٹی اور متعلقہ افراد سے معاونت لے سکتی ہے، ‏کمیٹی سینیٹ انتخابات میں ٹیکنالوجی کے استعمال پر 4 ہفتے میں اپنی سفارشات مرتب کرے گی، ‏الیکشن کمیشن کا معاملے تین رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ،

‏الیکشن کمیشن کا معاملے تین رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ، ‏الیکشن کمیشن کی آئینی ذمےداری ہے کہ وہ سینیٹ انتخابات میں کرپٹ پریکٹسز کو روکے،
‏اجلاس میں سپریم کورٹ کی جانب سے صدارتی ریفرنس پررائے کے حوالے سے غور کیا گیا، الیکشن کمیشن کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں