79

بدین کے نجی ہسپتال میں دو سر والے بچے کی پیدائش بچے کا ڈاکٹرز کے مطاب بچہ صحت مند ہے اور بچے کا دماغ بھی دونوں سروں میں موجود ہے.

بدین.
بدین کے نجی ہسپتال میں دو سر والے بچے کی پیدائش بچے کا ڈاکٹرز کے مطاب بچہ صحت مند ہے اور بچے کا دماغ بھی دونوں سروں میں موجود ہے.
بدین شہر کے کڈھن روڈ پر واقع بدین کے معروف نجی ہسپتال عائشہ موسیٰ میں ضلع سجاول کے علاقے میرپور بٹھورو سے آنے والی حاملہ خاتون کی زچگی کے دوران پیدا ہونے والے بچے کے دو سر ہیں سنئیر گا ئنالجسٹ ڈاکٹر نصرت بانو کھٹی کے مطابق بچہ صحت مند ہے بچے کے سر کے کیئے گے الٹرا ساؤنڈ رپورٹ کے مطابق بچے کا دماغ دونوں سروں میں تقسیم اور نمایاں دیکھائی دیا جا رہا ہے. عائیشہ موسیٰ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے کے سر اور دماغ کے مذید ٹیسٹ اور علاج کے ماہر ڈاکٹروں سے رجوع کیا جا رہا ہے جن کے مشورے کے مطابق بچے کے والدین کی رہنمائی کی جائے گی تاکہ بچے کو کسی تقلیف اور پچدگی سے بچا کر زندگی کو محفوظ کیا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں