39

ضمنی انتخابات میں شرکت کے معاملے میں ہم نے دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیا،اس ضمنی انتخابات کے ذریعے حکومت مکمل طور پر ایکسپوژڈ ہوگئی، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر نائب صدر سید یوسف رضا گیلانی بھی اجلاس میں موجود
اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین قومی اسمبلی کا سید یوسف رضا گیلانی پر مکمل اعتماد کا اظہار

اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی پر حتمی مشاورت کی گئی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آج اپوزیشن کی مضبوط سیاست کی وجہ سے عمران خان پارلیمان میں ڈیرے ڈالنے کی بات کررہے ہیں،
میں اراکین قومی اسمبلی کی زبردست حمایت پر ان کا مشکور ہوں، پاکستان پیپلزپارٹی جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتی ہے،
پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کیا کہ ہم پارلیمان میں سیاسی جدوجہد کے قائل ہیں،ضمنی انتخابات میں شرکت کے معاملے میں ہم نے دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیا،اس ضمنی انتخابات کے ذریعے حکومت مکمل طور پر ایکسپوژڈ ہوگئی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں