53

لاہور پولیس چھٹی کے روز پتنگ بازوں کے خلاف متحرک مختلف کارروائیوں میں 32 پتنگ باز ملزمان گرفتار۔

لاہور پولیس چھٹی کے روز پتنگ بازوں کے خلاف متحرک

*صدر ڈویژن میں پتنگ بازوں کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 32ملزمان گرفتار۔*

تھانہ ہنجروال میں 07مقدمات درج کئے گئے۔۔

تھانہ چوہنگ،سبزہ زار اور رائیونڈ میں 5/5،مقدمات درج۔۔

تھانہ گرین ٹاؤن،ستوکتلہ، انڈسٹریل اسٹیٹ،نواب ٹاؤن اور سندر میں بھی مقدمات درج۔۔

ملزمان کے قبضہ سے درجنوں پتنگیں اور ڈور کی خرچیاں برآمد۔۔ترجمان پولیس

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا۔ ترجمان پولیس

پتنگ بازوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں