58

اسلام آباد۔ تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں دو بچوں سمیت امام مسجد کو قتل کر دیا گیا۔تینوں اموات گولیاں لگنے سے ہوئی

‏اسلام آباد۔ تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں دو بچوں سمیت امام مسجد کو قتل کر دیا گیا۔تینوں اموات گولیاں لگنے سے ہوئی ہیں۔ پولیس ,مرنے والوں میں مفتی اکرام اس کا تیرہ سالہ بیٹا اور شاگرد شامل ہیںواقعہ کے حوالے مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔ ایس پی عمر خان
‏بہارہ کہو پرنس روڈ گلی نمبر 10 میں دشمنی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 3 افراد کی موت واقع ہونے کی اطلاع ہے ۔ جس میں مفتی اکرام ایک ان کو بیٹا اور ایک مدرسے کا طالب علم شامل ہے‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں