51

کراچی میں لگژری کار میں کالے شیشے لگا کے گھومنے والے بگڑے رئیس زادے کا سندھ ہولیس نے چالان کردیا آڈی گاڑی میں سفر کرنے والے نے پولیس کو رعب ڈالنے کی کوشش کی مگر ناکام رہا

کراچی میں لگژری کار میں کالے شیشے لگا کے گھومنے والے بگڑے رئیس زادے کا سندھ ہولیس نے چالان کردیا آڈی گاڑی میں سفر کرنے والے نے پولیس کو رعب ڈالنے کی کوشش کی مگر ناکام رہا
ویلڈن سندھ پولیس
ویلڈن ٹریفک۔
سلام کرتا ہوں میں ایسے آفسران کو دونوں ہاتھوں جو کوئی دباؤ برداشت نہیں کرتے ہیں اور ایمانداری سے اپنا کام کرتے ہیں۔

ایسے آفسراناور جوانوں پر اپنی جان قربان کرنے کو دل کرتا ہے۔
یہ لینڈ لارڈ کے بچے قانون کو اپنے گھر کی لونڈی سمجھتے ہیں مگر جب انکا سامنا کسی ایماندار آفسر سے ہوتا ہے تو انکی ہوا نکل جاتی ہے۔

سلام کرتا ہوں ایسے پولیس آفسران اور جوانوں کو جو ایمانداری سے اپنی نوکری کرتے ہیں۔

ویلڈن سندھ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں