86

گھر سے بھاگنے والا 8 سالہ بچہ موٹروے پولیس نے تلاش کر لیا ۔

گھر سے بھاگنے والا 8 سالہ بچہ موٹروے پولیس نے تلاش کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق دوران پیٹرولنگ صوابی کے قریب موٹروے پولیس کو سڑک پر آٹھ سالہ علی پریشان حال نظر آیا ،اس سے معلومات لیں گی تو پتہ چلا کہ بچہ کی اسکول نہ جانے کی وجہ سے سرزنش ہوئی تھی جس پر وہ گھر سے بھاگ نکلا ۔مزید ایسے گھر کا پتا یا کوئی رابطہ نمبر بھی معلوم نہیں ۔اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے موٹروے پولیس نے مختلف ذرائع استعمال کرتے ہوئے بچے کے گھر کا پتا لگا لیا اور بچے کو باحفاظت اس کے دادا عبید خان کے حوالے کر دیا گیا ۔جس پر انہوں نے موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں