89

خیبر پختونخوا سنیٹ الیکشن کے حوالے سے پی ڈی ایم کے تمام معملات طے پا گئے

*خیبر پختونخوا سنیٹ الیکشن کے حوالے سے پی ڈی ایم کے تمام معملات طے پا گئے*

پشاور میں ہمایوں خان کی رہائش گاہ پر اجلاس ہوا؛ اجلاس میں مسلم لیگ ن کی طرف سے عباس آفریدی اور میاں عالمگیر شاہ ،پیپلز پارٹی کی طرف سے فرحت اللہ بابر محمد علی شاہ باچہ ، احمد کریم کنڈی ، جے یو آئی کی طرف سے مولانا لطف الرحمان اور محمود احمد بیٹنی ،عوام نیشنل پارٹی کی طرف سے حاجی ھدایت اللہ خان اور سردار حسین بابک ، جبکہ جماعت اسلامی کی طرف سے عنایت اللہ خان شامل ہوئے۔
اجلاس میں جماعت اسلامی نے بھی پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔

فرحت اللہ بابر کے لئے سینیٹ کا ووٹ مانگنے بلاول بھٹو زرداری اے این پی کے پاس گئے
اجلاس میں طے پایا کہ مسلم لیگ ن ، جے یو ائی اور عوامی نیشنل پارٹی جنرل نشستیں جبکہ پیپلز پارٹی ٹیکنوکریٹ اور جماعت اسلامی خواتین کی نشست پر سنیٹ الیکشن لڑے گی ۔
پی ڈی ایم خیبر پختونخواہ سے سنیٹ انتخابات میں پانچوں نشستیں جیتنے کے لیئے پر امید ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں