عمران پریشان 114

وزیراعظم عمران خان کے دورہ پشاور میں 20 ارکان غائب حکومت کے لئے دھچکا


عمران پریشان

گورنر شاہ فرمان کی ہوائیاں اڑی ہوئی ہیں

وزیر اعلی محمود خان بے بس نظر آرہے ہیں

خیبر پختونخواہ میں عمران خان کو شدید دھچکا وزیراعظم عمران خان سینیٹ کے انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں پیر کے روز پشاور پہنچے گورنر ہائوس پہنچے عمران خان کے دورہ پشاور میں 20 ارکان اسمبلی نے ملاقات نہیں کی ،،، ملاقات نہ کرنے والوں میں 14 ایم این ایز اور 6 ایم پی ایز شامل، ارکان نے ملاقات نہ کرنے کی وجہ ذاتی مصروفیات بتائیں صوبائی کابینہ سے نکالے گئے دو وزرا سلطان محمد خان اور لیاقت خٹک کو بکایا نہیں ھیا تھا وزیر اعلی کے معاون خصوصی ضیا اللہ بنگش دبئی گئے یوئے ہئں سرکاری طور پر جاری کی گئی وڈیو میں وزیراعظم عمران خان کی پریشانی نمایاں بظر آرہی ہے جبکہ گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان کے چیرے پر ہوائیاں اڑ رہی ہیں صوبہ خیبر پختون خوا میں تحریک انصاف کی صفوں میں زبردست انتشار دیکھنے میں آریا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں