100

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر نوازرضا اور آئی این پی کےایڈیٹر طارق محمود سمیر کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے باعث رضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں

اِنا لِلہِ واِنآ اِلیہِ راجِعون
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر نوازرضا صاحب اور
آئی این پی کےایڈیٹر جناب طارق محمود سمیرصاحب کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے باعث رضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔ ان کی نمازجنازہ (آج) اتوار کو بعد نماز عشاء انکے آبائی علاقے مصریال روڈ راولپنڈی ادا کی جائے گی۔ تمام دوستوں سے نماز جنازہ میں شرکت اورمرحومہ کے درجات کی بلندی اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں