87

حلیم عادل شیخ پر سینٹر جیل میں حملہ کا دعوی

حلیم عادل شیخ پر سینٹر جیل میں حملہ

اپویشن لیڈر کو این آئی سی وی ڈی اسپتال منتقل کردیا گیا حلیم عادل شیخ نے کہا کہ مجھے گزشتہ رات پچاس سے زائد افراد نے زد و کوب کیا۔ جیل کے عملے نے مجھے پیپلز پارٹی کے جیل میں قید گینگ وار سے بچایا۔ رات دائش وارڈ میں گزاری۔ میری بائیں ٹانگ میں لوہے کی راڈ بھی متاثر ہوئے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں