الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی 85

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

*الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی*

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 15 فروری تک بڑھا دی گئی

نامزد امیدواروں کی فہرست 16 فروری کو جاری ہوگی

کاغذات کی جانچ پڑتال 17 تا 18 فروری کو ہوگی

کاغذات پر اپیلیں 20 فروری تک دائر ہوسکیں گی

23 فروری تک تمام اپیلوں کو نمٹا دیا جائیگا

24 فروری کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوگی

25 فروری تک امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے

پولنگ 3 مارچ کو ہوگی،

امیدواروں کی سہولیت کیلئے شیڈول میں تبدیلی کی گئی

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے شیڈول میں ردوبدل کردیا
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں اضافہ کردیا گیا
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 15 فروری تک بڑھا دی گئی
نامزد امیدواروں کی فہرست 16 فروری کو جاری ہوگی
کاغذات کی جانچ پڑتال 17 تا 18 فروری کو ہوگی
کاغذات پر اپیلیں 20 فروری تک دائر ہوسکیں گی
23 فروری تک تمام اپیلوں کو نمٹا دیا جائیگا
24 فروری کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوگی
25 فروری تک امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے
پولنگ 3 مارچ کو ہی ہوگی، الیکشن کمیشن
امیدواروں کی سہولیت کیلئے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے، الیکشن کمیشن

/sahafi.online/wp-content/uploads/2021/02/2021-2-13-13-27-44.mp4″][/video]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں