62

‏حنیف عباسی ایفی ڈرین معاملہ سپریم کورٹ میں حنیف عباسی کی ضمانت منسوخی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ اے این ایف کی اپیل پر سماعت کریگا دو رکنی بینچ 17 فروری کو ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کریگا ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو ضمانت پر رہا کیا تھا

‏حنیف عباسی ایفی ڈرین معاملہ
سپریم کورٹ میں حنیف عباسی کی ضمانت منسوخی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر
جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ اے این ایف کی اپیل پر سماعت کریگا
دو رکنی بینچ 17 فروری کو ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کریگا
ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو ضمانت پر رہا کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں