83

کشمیر میں قبروں اور مزارات کو شہید کر کے سونا تلاش کرنے والا گروہ گرفتار

قبروں اور مزارات کو شہید کر کے سونا تلاش کرنے والا گروہ گرفتار
تفصیلات کے مطابق گزشتہ کافی عرصے سے تھانہ پولیس پنجگراں اور تھانہ کہوڑی کی حدود میں پرانی قبروں اور مزارات کی بےحرمتی کی جارہی تھی 7دن قبل 3سو سالہ پرانی گاڑیاں زیارت کو شہید کردیا گیا تھا جس پر تھانہ پولیس پنجگراں میں نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے کاروائی شروع کردی گذشتہ روز ملزمان کو ٹرس کر کے تھانہ پولیس پنجگراں کے ایس ایچ او منتظر چغتائی بمعہ نفری کاروائی کرتے ہوئے مزارات اور قبروں کی بےحرمتی کرنے والا گروہ کو گرفتار کرلیا ملزمان میں راجہ کفایت ساکنہ نیلم کاشف مغل ۔ممتاز میر۔شہزاد میر۔طارق میر۔عقیب میر ساکنان نوسدہ شامل ہیں ملزمان سونا تلاش کرنے کی غرض سے مزارات اور قبروں کو شہید کرتے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں