53

اے این پی نے اسفندیار ولی خان کے انتقال کی خبر کی تردید کر دی

اے این پی نے اسفندیار ولی خان کے انتقال کی خبر کی تردید کر دی عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی وفات کی خبر بے بنیاد ہے، ثمر بلور کے مطابو عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کے انتقال کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں،
کارکن اور عوام پرامن اور اطمینان سے رہیں، ثمر بلور حغیر ذمہ دارانہ خبریں چلانے سے گریز کیا جائے، ثمر بلور کی اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں