71

چیف سیکرٹری پنجاب کی خصوصی ہدایات پر نون لیگی سینیٹر چودھری تنویر کی پراپرٹی مسمار

راولپنڈی میں انتظامیہ کا بنا کسی نوٹس کے پرائیویٹ پراپرٹی مسمار کرنے کا معاملہ راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر مسلم لیگ نون کے رہنما سینیٹر چودھری تنویر کی املاک بلڈوز کردی گئیں بتایا گیا کہ چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے راولپنڈی میں نون لیگی رہنمائوں کے پراپرٹی مسمار کرنے ہدایات دیں


ہمیں کوئی نوٹس نہیں دیا گیا، مسلم لیگ نون کے سینیٹر چودھری تنویر کے صاحبزادے دانیال چودھریہزاروں لوگوں کو بے روزگار کیا گیا،
ہمارے پاس 2019 اور 2020 کا سٹے آرڈر ہے،
مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کے خلاف اس طرح کے اقدامات قابل مذمت ہیں، پچھلے سال بھی بنا کسی قانون اور نوٹس کے ہماری پراپرٹی کو مسمار کیا گیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں