37

اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں 12 مزید وکلا کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری، توہین عدالت کی کارروائی کا سامنا کرنے والے وکلا کی تعداد 29 ہو گئی۔ توہین عدالت کیس کی سماعت کرنے والے بنچ کی تشکیل کل ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں