102

لاڑکانہ میں ایڈوکیٹ سلمہ مشتاق بھٹو غریب بچی کی مدد کو پہنچ گئیں

ایک جانب وہ وکلاء ہیں جنہوں دہشت پھیلا رکھی ہے اور ایک جانب ایسے وکلاء بھی موجود ہیں جو غریب اور لاچار لوگوں کی آواز بنتے ہیں۔ لاڑکانہ میں ایڈوکیٹ سلمہ مشتاق بھٹو غریب بچی کی مدد کو پہنچ گئیں جسکا بے دردی سے ریپ کیا گیا ہے۔ زیادتی کا شکار بچی کو انصاف دلانے کے لیے میڈیا کو اس وکیل کا ساتھ دینا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں