98

ڈی۔آئی۔خان: آج صبح تھانہ ٹاون کی حدود ظفرآباد کے قریب شیخ آباد سے اغواکار جان کر پکڑا جانے والا شخص اسی بچے کا والد نکلا،

ڈی۔آئی۔خان: آج صبح تھانہ ٹاون کی حدود ظفرآباد کے قریب شیخ آباد سے اغواکار جان کر پکڑا جانے والا شخص اسی بچے کا والد نکلا،
ایس ایچ او ٹاون کے مطابق عوام نے اور ہم نے اغواء کار ہی سمجھا کیونکہ نا بچہ صحیح بتاتا اور نہ یہ شخص، تاہم ہماری طرف سے میڈیا پر خبر چلانے کے بعد اس کے ورثاء پہنچ گئے اور اسے لے گئے ہیں، واضع رہے کہ ورثاء کے مطابق یہ شخص ذہنی مریض تھا جسکا نام نیاز خان اور بچے کا نام ثناءاللہ قوم وزیر سکنہ ظفرآباد کے قریب شیرشاہ سوری ٹاون ہے جبکہ عوام نے اس کی حرکتوں کی وجہ سے شک کی بنا پر اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں