50

علی سدپارہ نے قوم کا سر فخر علی سدپارہ نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے وزیر اعلی گلگت بلتستان راجہ خالد خورشید

گلگت : علی سدپارہ نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے وزیر اعلی گلگت بلتستان راجہ خالد خورشید نے کہا کہ پوری قوم علی سدپارہ اور ساتھیوں کی بحفاظت واپسی کیلئے دعاگو ہے۔
علی سدپارہ پر پوری قوم کو فخر ہے ،علی سدپارہ جیسے باہمت نوجوان قوم کا سرمایہ ہے،
وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا کہ علی سدپارہ نے پاکستان کا نام اقوام عالم میں روشن کر دیا۔ علی سدپارہ پہ پوری قوم کو۔ناز ہے۔ قومی ہیرو کی بہ حفاظت واپسی کیلئے پوری قوم دعائیں مانگیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں