90

سکھن پولیس کا مطلوب منشیات فروش ملزم کیخلاف ایکشن۔ پولیس کو انتہائی مطلوب محمد عارف عرف فوجی گرفتار

سکھن پولیس کا مطلوب منشیات فروش ملزم کیخلاف ایکشن۔ پولیس کو انتہائی مطلوب محمد عارف عرف فوجی گرفتار۔ ترجمان ضلع ملیر پولیس کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر بختاور گوٹھ کے قریب کارروائی کی۔ گرفتار ملزم سے ایک کلو سے زائد فائن کوالٹی کی چرس برآمد۔ ملزم عارف عرف فوجی ضلع کے مختلف علاقوں میں منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث تھا۔ گرفتار ملزم پیشہ ور منشیات فروش ہے اور متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں