32

آزاد کشمیر کے سابق صدارتی مشیر راجہ ساجدطویل علالت کے باعث آج انتقال گرگئے

راجہ ساجد صاحب سابق صدارتی مشیر طویل علالت کے باعث آج حالق حقیقی سے جا ملے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں