49

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء کیپٹن ر محمد صفدر چیئرمین نیب کے گھر جا پہنچے ً

اسلام آباد ۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء کیپٹن ر محمد صفدر چیئرمین نیب کے گھر جا پہنچے۔ �����‌میں جہاں کھڑا ہوں یہاں آگے چیئرمین نیب کا گھر ہے مجھے معلومات ملیں ہیں کہ یہ چیئرمین نیب کا گھر آٹھ کروڑ کا ہے میں صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا چیئرمین نیب اس گھر کی منی ٹریل دے سکتے ہیں،
چیئرمین نیب لوگوں کی بیٹیوں کو گرفتار کروا رہے ہیں میں کویٹہ بھی جاونگا اور جو جو بے نامی دار ہیں سب کو سامنے لاونگا ،

IMG_5187

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں