40

سوا 2 کروڑ روپے مالیت کی افغانستان سے سمگل شدہ نان کسٹم پیڈ بادام، خشک دودھ، توت، میڈیسن پاوڈر، زیرہ، کاجو، کروت، خشک خوبانی، الائچی اور خشک دہی وغیرہ برآمد

ضلع ٹانک میں پولیس کا سمگلنگ کیخلاف ایک اور کامیاب کریک ڈاون. بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد، کسٹم حکام کے حوالہ.

تفصیلات کے مطابق ضلع ٹانک میں ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ ریجن یٰسین فاروق کی سمگلنگ کیخلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ٹانک سجاد احمد صاحبزادہ کی خصوصی ہدایات پر ڈی-ایس۔پی ہیڈکوارٹرز اقبال بلوچ کی نگرانی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی ساجد خان نے نان کسٹم پیڈ سامان اور گاڑیوں کی سمگلنگ کی روک تھام کے سلسلہ میں سٹی بازار ٹانک میں بیسیوؤں گاڑیوں اور سامان کو چیک کرنے کے بعد ایک مشکوک ہینو ٹرک نمبر 673-TKW لسبیلہ کو روکا جسکو چیک کرنے پر ٹرک سے بھاری مقدار میں غیرقانونی طریقہ سے درآمد شدہ نان کسٹم پیڈ بادام، خشک دودھ، توت، میڈیسن ڈیرہ اسماعیل خان ریجن (آصف خان سے) ضلع ٹانک میں پولیس کا سمگلنگ کیخلاف ایک اور کامیاب کریک ڈاون. بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد، کسٹم حکام کے حوالہ.

تفصیلات کے مطابق ضلع ٹانک میں ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ ریجن یٰسین فاروق کی سمگلنگ کیخلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ٹانک سجاد احمد صاحبزادہ کی خصوصی ہدایات پر ڈی-ایس۔پی ہیڈکوارٹرز اقبال بلوچ کی نگرانی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی ساجد خان نے نان کسٹم پیڈ سامان اور گاڑیوں کی سمگلنگ کی روک تھام کے سلسلہ میں سٹی بازار ٹانک میں بیسیوؤں گاڑیوں اور سامان کو چیک کرنے کے بعد ایک مشکوک ہینو ٹرک نمبر 673-TKW لسبیلہ کو روکا جسکو چیک کرنے پر ٹرک سے بھاری مقدار میں غیرقانونی طریقہ سے درآمد شدہ نان کسٹم پیڈ بادام، خشک دودھ، توت، میڈیسن پاوڈر، زیرہ، کاجو، کروت، خشک خوبانی، الائچی اور خشک دہی وغیرہ برآمد ہوئے جنکی مالیت 2 کروڑ 24 لاکھ 69 ہزار روپے بنتی ہے لیکن ٹانک پولیس نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے سمگلنگ کی اس بڑی کوشش کو بہترین حکمت عملی سے ناکام بنایا اور تمام سمگل شدہ سامان کو مزید قانونی چارہ جوئی کیلئے کسٹم حکام کے حوالے کیاگیا۔

اس موقع پر ڈی۔پی۔او ٹانک سجاد احمد صاحبزادہ کا کہنا تھا کہ آئی۔جی خیبرپختونخواہ اور آر۔پی۔او ڈیرہ ریجن کی خصوصی ہدایات پر ٹانک پولیس غیر قانونی طریقوں سے درآمد شدہ سامان اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے آئندہ بھی کوشاں رہےگی۔پولیس ذرائع، زیرہ، کاجو، کروت، خشک خوبانی، الائچی اور خشک دہی وغیرہ برآمد ہوئے جنکی مالیت 2 کروڑ 24 لاکھ 69 ہزار روپے بنتی ہے لیکن ٹانک پولیس نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے سمگلنگ کی اس بڑی کوشش کو بہترین حکمت عملی سے ناکام بنایا اور تمام سمگل شدہ سامان کو مزید قانونی چارہ جوئی کیلئے کسٹم حکام کے حوالے کیاگیا۔

اس موقع پر ڈی۔پی۔او ٹانک سجاد احمد صاحبزادہ کا کہنا تھا کہ آئی۔جی خیبرپختونخواہ اور آر۔پی۔او ڈیرہ ریجن کی خصوصی ہدایات پر ٹانک پولیس غیر قانونی طریقوں سے درآمد شدہ سامان اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے آئندہ بھی کوشاں رہےگی۔پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں