سوات پولیس کا خواتین پر سر عام تشدد 105

سوات: سیدوشریف پولیس کا چوری کی الزام میں گرفتار تین خواتین پر سرعام تشد پولیس اہلکاروں نے خواتین پر تھپڑوں اور لاتوں کی بارش کردی

    *سوات پولیس کا خواتین پر سر عام تشدد*

    سوات: سیدوشریف پولیس کا چوری کی الزام میں گرفتار تین خواتین پر سرعام تشدد

    سوات: سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار اور ایس ایچ او تھانہ سیدوشریف نے خواتین پر تھپڑوں اور لاتوں کی بارش کردی

    سوات: گرفتار خواتین کو سرعام مارنا غیرقانونی اور غیراخلاقی اقدام ہے، شہری

    سوات: ایس ایچ او اور اہلکار گرفتار تین خواتین کو لوگوں کے سامنے مارنے کے ساتھ ساتھ گالیاں بھی دیتے رہے

    سوات پولیس کا خواتین پر سر عام تشدد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں