108

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے بھی گرفت میں، *ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنا مہنگا پڑ گیا، ٹک ٹاکر گرفتار*

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے بھی گرفت میں،

*ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنا مہنگا پڑ گیا، ٹک ٹاکر گرفتار*

ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی ہدایت پر ایس ایچ او اچھرہ کی کارروائی،،

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی ساتھ ویڈیو بناکر وائرل کرنے والا ملزم علی حسنین گرفتار،،

ملزم کے قبضہ سے اسلحہ برآمد،مقدمہ درج،ایس ایچ او اچھرہ رضا عباس

ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد نے ایس ایچ او اچھرہ اور انکی ٹیم کو شاباش دی،،

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں