107

سندھ ہائیکورٹ پلی بارگیننگ اور وی آر کرنے والے افسران کو فوری معطل کرنے کا حکم دیا تھا اور چیف سیکریٹری سے وضاحت طلب کی تھی۔

سندھ ہائیکورٹ :

کراچی: نیب سے پلی بارگیننگ اور رضاکارانہ کرپشن کی رقم واپس کرنے والے ملازمین کا معاملہ کی سماعت کا معاملہ

عدالت عالیہ میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر درخواست گزار کنور نوید جمیل کی فوری سماعت کی استدعا

سلمان مجاہد ایڈوکیٹ نے کنور نوید جمیل کی جانب سے کیس کی فوری سماعت کے لئے درخواست داخل کردی۔

عدالت عالیہ نے مورخہ ۲۱ دسمبر ۲۰۲۰ کے حکم نامہ میں پلی بارگیننگ اور وی آر کرنے والے افسران کو فوری معطل کرنے کا حکم دیا تھا اور چیف سیکریٹری سے وضاحت طلب کی تھی۔

عدالت عالیہ نے چئیرمین نیب سے پلی بارگین کرنے والے تمام افسران کی لسٹ بھی طلب کر رکھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں