103

ادویات سکینڈل میں ملوث عامر کیانی بھی تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ میں شامل

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے سینٹ الیکشن کیلے پارٹی بورڈ کا اعلان ۔دو نام ساتھ خود شامل کرکے 11 ممبر بورڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔
عامر کیانی کو جانتے تو ہونگے نہ ۔ وہی ادویات والا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں