98

ڈہائی سال کے منت ترلوں کے بعد مونس الہی کے اپنے والد اور طارق بشیر چیمہ کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات

ڈہائی سال کے منت ترلوں کے بعد مونس الہی کے اپنے والد اور طارق بشیر چیمہ کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی ، وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ اور ایم این اے چوہدری مونس الہی کی ملاقات

ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر تعلیم شفقت محمود بھی مؤجود

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے چوہدری شجاعت حسین کی تیمار داری کے لیے انکی رہائشگاہ پر تشریف لانے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا

وزیر اعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے وزیر اعظم کو پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کے افتتاح کی دعوت دی

ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں