109

مانسہرہ کے 3 افراد اسلام آباد میں کشمالہ طارق کے خاوند کا گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے

مانسہرہ کے 3 افراد اسلام آباد میں کشمالہ طارق کے خاوند کا گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے
کشمالہ طارق کا بیٹا ازلان بھی ساتھ تھا کشمالہ طارق کے خاوند وقاص خان کی گاڑی لیکسس 007 بھی قافلے میں شامل تھے دعوی کیا جا رہا ہے کہ وقاص ڈرائیور گاڑی چکارہا تھا لیکن پولیس سی سی ٹی وی کی فوٹج حاصل کررہی ہے اس کے بعد کارروائی کی جائےگئ موٹر سائیکل پر سوار دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ مہران کار میں سوار ایک زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے بااثر افراد کے صاحبزادوں نے سری نگر ہائی وے پر جی گیارہ کے اشارے کو توڑا
پانچ گاڑیوں کے پرٹوکول میں بیسٹ ویسٹرن کے مالک وقاص خان کی گاڑی جی الیون اشارہ توڑتے ہوئے پانچ شہریوں کو کچل ڈالا ستم یہ کہ ظالموں کی فوج بھاگ گئی، پولیس نے آدھے گھنٹے بعد پہنچ کر ایک شخص کو پکڑا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں