100

حبیب نیوز ایجنسی مظفرآباد کے جنرل منیجر ہدایت اللہ شیخ انتقال کرگئے

انا للہ وانا الیہ راجعون
حبیب نیوز ایجنسی مظفرآباد کے جنرل منیجر ہدایت اللہ شیخ رضا الہی سے وفات پا چکے ہیں اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں