108

دی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی زین العابدین کرونا کے باعث انتقال کرگئے

‏کراچی یونین آف جرنلسٹس کے رکن دی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی زین العابدین کرونا کے باعث انتقال کرگئے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن کے یو جے نے زین العابدین کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے زین العابدین کو آج سخی حسن کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں