104

لاہور میں گرین لینڈ ایریاز پر 557 ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیخلاف درخواست پر سماعت ۔۔ عدالت نے درخواست پر سماعت 2 فروری تک تک ملتوی کر دی ۔ عدالت نے ڈی جی ایل ڈی اے ۔وائس چیئرمین ایل ڈی اے کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ۔ عدالت نے ایمنسٹی سکیم پر عمل درآمد روک دیا ۔ عدالت نے ان سوسائٹیز میں تعمیرات بھی روک دیں ۔ ا یک بھی کھڑکی بھی نہ بنائی جائے ۔چیف جسٹس عدالت کو ایل ڈی اے کے وکیل نے عدالت کے حکم امتناعی والے اور فیصلہ شدہ سوسائیٹز کے کیسوں کی لسٹ فراہم کر دی ۔ بحریہ ٹاؤن ۔اومیگا ریزدنشا سمت 8 سوسائٹیز کے کیس لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہیں ۔وکیل ایل ڈی اے ۔ ایمنسٹی سکیم کے تحت دوکانداری نہیں ہونا چاہے ۔چیف جسٹس ۔ ایمنسٹی سکیم کے بارے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی ہے ۔وکیل ایل ڈی اے ایل ڈی اے ہائی کورٹ کا سیلٹر کیوں لیتا ہے ۔چیف جسٹس ۔ آیل ڈی اے اور واٹر کمیشن کو چہیتے لوگوں کو نوازبے کی اجازت نہیں دیں گے ۔چیف جسٹس۔

لاہور ہائیکورٹ،
لاہور میں گرین لینڈ ایریاز پر 557 ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیخلاف درخواست پر سماعت ۔۔

عدالت نے درخواست پر سماعت 2 فروری تک تک ملتوی کر دی ۔

عدالت نے ڈی جی ایل ڈی اے ۔وائس چیئرمین ایل ڈی اے کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ۔

عدالت نے ایمنسٹی سکیم پر عمل درآمد روک دیا ۔

عدالت نے ان سوسائٹیز میں تعمیرات بھی روک دیں ۔

ا یک بھی کھڑکی بھی نہ بنائی جائے ۔چیف جسٹس

عدالت کو ایل ڈی اے کے وکیل نے عدالت کے حکم امتناعی والے اور فیصلہ شدہ سوسائیٹز کے کیسوں کی لسٹ فراہم کر دی ۔

بحریہ ٹاؤن ۔اومیگا ریزدنشا سمت 8 سوسائٹیز کے کیس لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہیں ۔وکیل ایل ڈی اے ۔

ایمنسٹی سکیم کے تحت دوکانداری نہیں ہونا چاہے ۔چیف جسٹس ۔

ایمنسٹی سکیم کے بارے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی ہے ۔وکیل ایل ڈی اے

ایل ڈی اے ہائی کورٹ کا سیلٹر کیوں لیتا ہے ۔چیف جسٹس ۔

آیل ڈی اے اور واٹر کمیشن کو چہیتے لوگوں کو نوازبے کی اجازت نہیں دیں گے ۔چیف جسٹس۔

اپ تلوار پر چل رہے ہیں اگر بچ گئے تو کندن بن جائیں گے ۔عدالت کا ایل ڈی اے وکیل سے استفسار۔

جن ڈویلپرز نے اربوں بنائے وہ ایل ڈی اے کی گرفت میں نہ اہے۔اسکا کیا فائدہ ۔چیف جسٹس ۔

آیل ڈی اے بابووں کے چکروں مین پڑھ چکا ہے۔چیف جسٹس

اگر حکومت کہ دے ہم اراضی بھی فروخت کریں گے اور گرین لینڈ بھی رہے گا تو بہتر ہو گا ۔چیف جسٹس ۔

بادی النظر میں پردے کے پیچھے اس مافیا کو بچایا جا رہا ہے ۔چیف جسٹس ۔

اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریور راوی بھی زمین ایکوار کیے بغیر بن رہا ہے ۔چیف جسٹس ۔

جن سوسائیٹز کے حکم امتناعی ہیں ۔اس کے خلاف ایکشن نہین لیتے ۔وکیل ایل ڈی اے ۔

جب ایکشن لینا ہوتا ہے تو عدالت کے آرڈر کا انتظار بھی نہین کیا جاتا ۔ چیف جسٹس ۔

سوسائیٹز کی منظوری ایک بورڈ دیتا ہے ۔ٹی ایم اے اکیلا منظوری نہین دے سکتا ۔چیف جسٹس ۔

حکومت اتنی بےبس ے کہ اداروں سے ریکارڈ نہین لے سکتی ۔چیف جسٹس ۔

میں واتر کمیشن خو نہین مانتا صرف عدالت کے آرڈر کو مانتا ہوں ۔چیف جسٹس

عدالت نے ایل ڈی اے سے گرین بیلٹ پر قائم ہاوسنگ سوسائٹیز کے خلاف لیے گئے ایکشن کی بابت رپورٹ طلب کر رکھی ہے

عدالت نے ایل ڈی اے سے ان تمام سوسائیٹز کے نام طلب کر رکھے ہیں جنہوں نے عدالتوں سے حکم امتناعی لے رکھا ہے ۔

ہمارے ملک میں اوے کا اوہ بگڑا ہے۔چیف جسٹس

گزشتہ سماعت پر عدالت میں ایل ڈی اے کے وکیل نے گرین بیلٹ پر قائم غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز کی لسٹ فراہم کر دی تھی

ایل ڈئ اے کے وکیل نے عدالت خا اگاہ کیا تھا کہ ہم نے ایسی تمام ہاوسنگ سوسائٹیز کو نوٹس جاری کر دیے ہیں ۔

ان سوسائٹیز کو بجلی۔پانی اور گیس کے کنکشن دینے سے روک دیا گیا ہے ۔وکیل ایل ڈی اے

ان سوسائٹیز کی اراضی کی خرید و فروخت پر پابندی لگا دی ہے ۔وکیل ایل ڈی اے۔

ان غیر قانونی سوسائیٹز سے ایک ارب کے واٹر چارجز وصول کئے گئے ہیں ۔وکیل ایل ڈی اے ۔

اب حکومت کے ایماء پر ایسی سوسائٹیز کے لیے ایمنسٹی سکین متعارف کروا دی گئی ہے ۔وکیل ایل ڈی اے

ان غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز میں بحریہ آرچرڈ بھی شامل ہے ۔وکیل ایل ڈی اے۔۔

ہماری کاروائی پر بحریہ آرچرڈ نے عدالت سے حکم امتناعی لے رکھا ہے ۔وکیل ایل ڈی اے

پاک عرب ولا بھی ایک سیاستدان کی ہے ۔۔وکیل ایل ڈی اے ۔۔

سینر صوبائی وزیر کی بھی ہاوسنگ سوسائٹی ہے۔وکیل ایل ڈی اے

یہ ہاوسنگ سوسائٹی ساڑھے تین ہزار کنال پر محیط ہے ۔وکیل ایل ڈی اے

عدالت نے ایل ڈی اے کو گرین بیلٹ پر قائم غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز کے بارے تفصیلی رپورٹ فراہم کرنے کی مہلت دے رکھی ہے

عدالت نے قرار دیا تھا کہ قانون کے تحت گرین بلٹ پر ہاوسنگ سوسائٹیز بن نہین سکتیں ۔

عدالت نے قرار دیاتھا کہ بادی النظر میں ایل ڈی اے کی نالائقوں کی وجہ سے ان سوسائٹیز میں لاکھوں گھر بن چکے ہیں
۔
لاہور ڈویژن میں 241 ہاوسنگ سوسائٹی گرین بلٹ کی خلاف ورزی کر رہی ہیں ۔سرکاری وکیل ۔

جب عدالت نے ان سوسائٹیز کے خلاف حکم امتناعی دے رکھا ہو تو ایسے میں یہ کیسے کام کر سکتی ہیں ۔عدالت ۔

کتنی سوسائٹی نے ایل ڈی اے قانون کی پاسداری کے تحت کام کر رہی ہیں ۔چیف جسٹس ۔

175 سوسائٹی غیر قانونی کام کر رہی ہیں وکیل ایل ڈی اے۔

لاہور میں 62 سوسائیٹز غیر قانونی کام کر رہی ہیں ۔وکیل ۔آیل ڈی اے

آیل ڈی اے کا بجٹ اربوں روپے ہے مگر کارکردگی صفر ہے ۔چیف جسٹس ۔

عدالت ایل ڈی اے سے وضاحت طلب کرے کہ انکےافسر کتنے کتنے سالون سے سیٹوں پر براجمان ہیں ۔وکیل درخواستگزار ۔

زیادہ تر افسران ایل ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر طویل عرصے سے تعینات ہیں ۔وکیل درخواستگزار ۔

ان ڈیپوٹیشن پر تعینات افسروں کے دور میں غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز بنائی گئی ۔وکیل درخواستگزار

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے صحافی مبشر الماس کی درخواست پر سماعت کی

عدالت نے قرار دیا تھا کہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہوگیا ہے سانس لینا مشکل ہوگیا ہے۔

چیف جسٹس نے قرار دیا تھا اگر ہم نے اس شہر کو بچانے کیلیئے کوشش نہ کی تو آئندہ نسلیں ہمیں معاف نہیں کرینگی

عدالت نے تعنیات رہنے والے تمام سابق ڈی جی ایل ڈی اے کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیا تھا

ایل ڈی اے کا کنٹرول شیخوپورہ اور ننکانہ تک چلا گیا، سرکاری وکیل

سارے شہر کا حسن تباہ کردیا گیا، بڑے پرانے درخت اکھاڑ دیئے گئے، چیف جسٹس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں