97

اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ میں قبضہ گروہ کے حملہ میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے اور 3 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی ایس ایس پی آپریشن موقع پر پہنچ گئے

اسلام آباد تھانہ بنی گالہ کے علاقہ میں پیش آنے والا ناخوشگوار فائرنگ کا واقع کا آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا نوٹسوزیراعظم کی رہائشگاہ کے قریب قبضہ گروپوں کا تھانہ بنی گالہ کی حدود میں 4 گھنٹے تک فائرنگ مبینہ طور پر ایک شخص جانبحق، 3 شدید زخمی لے لیا ڈی ائی جی آپریشنز سے سرزد وقوعہ کی حقائق پر مبنی رپورٹ طلب کرلی آئی جی کا کہنا ہے کہ وقوعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے فوری طور پر گرفتار کیا جائے وقوعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں
اسلام آباد کے ھانہ بنی گالہ کے علاقہ میں ناخوشگوار پیش آنے والا فائرنگ کے وقوعہ کا معاملہ پر اسلام آباد پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے ایک فرد کے جاں بحق اور 3 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی یے اور 7 گرفتاری کا دعوی کیا ہے ایس ایس پی آپریشنز اور ایس پی سٹی نے خود موقع پر حالات کو کنٹرول کیا متنازعہ ایریا کو سیل کرکے پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور 07 افراد کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیا گیا
انتظامیہ کے افسران بھی موقع پر موجود ہیں
مزید قانونی کارروائی کی جارہی ہے

وزیراعظم کی رہائشگاہ کے قریب قبضہ گروپوں  کا تھانہ بنی گالہ کی حدود میں 4 گھنٹے تک  فائرنگ  مبینہ طور پر ایک شخص جانبحق، 3 شدید زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں