119

احتساب عدالت میں آئی جی آفس میں غیر قانونی بھرتی سکینڈل کیس کی سماعت عدالت نے تین ملزمان کے مزید 08 فروری تک جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی

*لاہور آئی جی آفس میں ملازمین کا میریٹ سے ہٹ کر بھرتی کا معاملہ*

احتساب عدالت میں آئی جی آفس میں غیر قانونی بھرتی سکینڈل کیس کی سماعت

عدالت نے تین ملزمان کے مزید 08 فروری تک جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی

عدالت نے آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کیے جانے کے حوالے حتمی بحث رکھ لی

جوڈیشل ریمانڈ پر زیر حراست ملزمان میں نعیم اسلم، عمران بھٹی اور راشد علی شامل ہیں

آٹھ ملزمان کو بطور ریفرنس عدالت میں طلب کر رکھا تھا

ضمانت پر رہا ہونے والے ملزمان میں شکیل احمد، محمد عاکم، جمیل حیدر، عمران سرفراز، احمد حسن، یاسر علی، آصف رفیق اور اختر علی شامل ہیں

جبکہ ریفرنس میں ٹوٹل 26 ملزمان نامزد کیے گئے ہیں

احتساب عدالت کے جج محمد اکمل خان نے کیس پر سماعت کی

نیب کی جانب سے 16 ملزمان کے خلاف 04 کڑوڑ روپے کرپشن کیس کا ریفرنس دائر کیا جا چکا ہے

22 اسٹینو گرافر قواعد سے ہٹ کر غیرقانونی طور پر بھرتی کئے گئے،نیب ریفرنس

پنجاب پولیس میں مجموعی طور پر 272 اسٹینو گرافرز کی بھرتیاں ہوئیں تھیں،نیب ریفرنس

تمام ملزمان کی بھرتیوں کا عمل 2013 میں مکمل کیا گیا، نیب ریفرنس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں