101

وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کی مداخلت سے تباہ ہونے والی اسلام آباد کے نئے پولیس افسر اور سڑکوں پر

ایک ضلع پر مشتمل پولیس انتظامیہ میں آئی جی ڈی آئی جی اور لا تعداد ایس ایس پی اور ایس پی موجود ہیں گزشتہ ڈھائی سال میں پولیسنگ خا جنازہ  نکل گیا تھا وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے اسلام آباد پولیس میں مداخلت کرکے ڈھائی سال یہاں ایس ایس پی آپریشن تعینات نہ ہونے دیا اور ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد کے ایس ایس پی آپریشن کے مزے کررہے تھے اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کے بعد اسلام آباد میں ڈھائی سال بعد ایس ایس پی آپریشن تعینات کیا گیا اور آئی جی اور ڈی آئی جی آپریشن کو تبدیل کیا گیا تو نئے آنے والے افسر میدان میں نکلنا شروع ہوئے اس؟سلسلے میں  ائی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ایس ایس پی ٹریفک کے ہمراہ ٹریفک کو درپیش مشکلات کے حوالے سے مخلتف شاہراہوں کا دورہ فوری طور پر فیض آباد پولیس چیک پوسٹوں پر غیر ضروری رکاوٹوں کو دور کرنے کی ہدایت کی آئی جی نے کہا کہ   دیگر ناکہ جات پر موجود ٹریفک کی روانی کو متاثر کرنے والی تمام رکاوٹوں کو دور کی جائیں
10دن کے اندر ٹریفک سیٹیزن لائزن کمیٹی کو فعال بنانے کی ہدایت ائی
ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں کا رووانی کو متاثر کرنے والی رکاوٹوں سمیت غیر قانونی کارپارکنگ کا خاتمہ کیا جائے، غیر نمونہ نمبر پلیٹس ،ایچ آئی ڈی لائٹ،کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائی جائیں  ہمارا اولین فرض ہے کہ شہریوں کو درپیش مشکلات کو دور کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں