90

بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر اہلبیت ع شاعر اعظم ڈاکٹر ریحان اعظمی کا انتقال ہوگیا

کراچی
انا اللّٰه و انا الیہ راجعون
بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر اہلبیت ع شاعر اعظم جناب ڈاکٹر ریحان اعظمی کا انتقال ہوگیا اللہ درجات بلند فرمائے خاندان دوست احباب عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں