85

برسلز:بین الاقوامی ویبینار کے مقررین نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکوانے کا مطالبہ کیا

]۔ برسلز: ایک بین الاقوامی ویبینار کے مقررین نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکوانے کا مطالبہ کیا ہےویبینار جس میں متعدد شخصیات شریک ہوئیں، کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو نے چھبیس جنوری کے یوم سیاہ کے موقع پر کیا یاد رہے کہ جموں و کشمیر کے لوگ ہرسال چھبیس جنوری بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں عالمی برادری بشمول یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے، ویبینار مقررین کا مطالبہ آن لائن سیمینار کے مقررین میں یورپی اور کشمیری دانشور، تجزیہ کار، عالمی امور کے ماہرین اور صحافی شامل تھے
ویبینار سے ماریان لوکس، ڈاکٹر سجاد کریم، موکلاس کریوانسکی، کلائی ویوت، مشال ملک، ڈاکٹر اسلم سید و دیگر نے خطاب کیادنیا میں آج کرونا کے باعث کرفیو ہے لیکن مقبوضہ کشمیر میں طویل عرصے سے جبری لاک ڈاؤن ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یودنیا کو طویل عرصے سے جاری کشمیری کی سنگین مشکلات کا احساس ہونا چاہیے، علی رضا سید




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں