93

کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ کی تنخواہوں میں 9 سال بعد اضافہ ملازمین نے عمر شاہد کی گاڑی پر پھولوں کی برسات کر دی

کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ کی تنخواہوں میں 9 سال بعد اضافہ

سی ٹی ڈی کے تمام یونٹس کے افسران و اہلکار ڈی آئی جی کے دفتر پہنچ گئے

سی ٹی ڈی ملازمین کا ڈی آئی جی عمر شاہد کو شکریہ کہنے کا انداز

ملازمین نے عمر شاہد کی گاڑی پر پھولوں کی برسات کر دی

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے دفتر میں زمین پر ویلکم اور سی ٹی ڈی بھی پھولوں سے لکھ دیا

تنخواہوں میں اضافے پر تمام ملازمین خوشی سے سرشار

عمر شاہد حامد کی خصوصی کاوشوں کی وجہ سے متعلقہ محکمے نے تنخواہوں میں اضافہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں