93

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان پیر کو یہاں ہونے والی ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اس ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں